Today ePaper
Rahbar e Kisan International

سرگودھا سے پنجابی رسالہ ’مہاندرے‘ کا پانچواں شمارہ شائع

Articles , Snippets , / Wednesday, October 1st, 2025

rki.news

رپورٹ (نواز ساجد نواز ) سرگودھا ہمیشہ تو علم و ادب دا گہوارہ رہا ہے سرگودھا میں جہاں پنجابی ادب کے لیے مختلف ایوارڈ اور ثقافتی پروگرام کا اہتمام ہوتا رہتا ہے وہی پر پنجابی رسائل کی بہت کمی محسوس ہوتی تھی اس کمی کو پورا کرنے کے لیے سلیم ابر رانجھا صاحب نے مہاندرے سرگودھا کے نام سے ایک رسالے کا آغاز کیا ہے جس کا پہلا شمارہ جولائی 2024 میں شائع ہوا تھا اب اُس رسالے کا اب پانچواں شمارہ یکم اکتوبر 2025 کو شائع ہوا ہے جس میں پنجابی کے شائقین کے لیے کہانیاں، مضمون، نظم، غزل، دوھڑہ اور بہت سی پنجابی کی صنفیں پڑھنے کو ملیں گئی رسالہ کے بانی و چیف ایڈیٹر: سلیم ابر رانجھا صاحب اور ان کی ٹیم نے بھرپور محنت اور جانفشانی سے کام کیا ہے اور آئندہ بھی اسی طرح پنجابی زبان و ادب کی اسی طرح خدمت کرنے کا عزم کیا ہے


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

روزنامہ رہبر کسان

At 'Your World in Words,' we share stories from all over the world to make friends, spread good news, and help everyone understand each other better.

Active Visitors

Flag Counter

© 2025
Rahbar International