Today ePaper
Rahbar e Kisan International

سلام گزار ادبی فورم انٹر نیشنل کی 174 ویں مسلسل ماہانہ ردیفی نشست “یاد ہے ” کی ردیف میں،فورم کے منتظم مقبول زیدی کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی ،

Events - تقریبات , Snippets , / Wednesday, April 30th, 2025

rki.news

جس کی صدارت معروف سینئر شاعر محترم نسیم کاظمی نے فرمائی جب کے مہمانانِ گرامی معروف خطیب اور شاعر علامہ فرحت عباس ترمزی اور سینئر شاعر محترم جمال احمد جمال تھے ، نظامت حسبِ معمول راقم الحروف کے حصہ میں آئی ، محفل کی خاص بات معروف منقبت و نوحہ خواں محترم شادمان رضا کی اچانک اور غیر متوقع آمد تھی یعنی وه پڑوس میں کسی کام سے آئے تھے اور سلام کی آواز انہیں اندر فرش _سلام تک لے آئی ، انہوں نے ایک نعت ہدیہ کی اور داخل _حسنات ہوئے ، دیگر شعرا _کرام میں :
محترم اصغر علی سید ، علی اسود ، مقبول زیدی ، عدنان زائیر ، محمود تاباں ، حنا سجاول ایڈوکیٹ ، ذوالفقار پرواز ، یحی سرور چوہان ، افسر علی افسر ، نعیم انصاری ، کاشف متھراوی ، شارق رشید ، عدنان عکس ، ڈاکٹر نور سہارن پوری ، آسی سلطانی ، علامہ فرحت عباس ترمزی ، جمال احمد جمال اور صدر _محفل محترم نسیم کاظمی ، بعد محفل دعا کی گئی اور مہمانوں کو اظہارِ تشکر کے ساتھ عشائیہ پیش کیا گیا


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

روزنامہ رہبر کسان

At 'Your World in Words,' we share stories from all over the world to make friends, spread good news, and help everyone understand each other better.

Active Visitors

Flag Counter

© 2025
Rahbar International