rki.news
بقلم :
احمد وکیل علیمی
دوردرشن کولکاتا
ایک دانشور کا قول ہے :
“Present short interest can be sacrificed for the larger long range gain”
اس اصول کو وہی لوگ برت سکتے ہیں جو دور تک سوچ کر اقدام کرنا جانیں نہ کہ فوری طور پر بھڑک کر اُٹھ کھڑے ہوں۔
اس قدر دور تک غور و فکر کی روشنی یقیناً آزمودہ کار والد محترم ڈاکٹر محمد منصور عالم سے ملی ہے۔
ڈاکٹر محمد منصور عالم سر کے صاحبزادے
عادل شہریار صاحب کو جادب پور یونیورسٹی نے Pharmaceutical Science میں پی ۔ایچ۔ ڈی کی ڈگری سے سرفراز کیا۔
اس بڑی کامیابی کی خوشی میں خاکسار احمد وکیل علیمی عادل شہر یار صاحب کے ساتھ ان کے والد محترم کو بھی مبارکباد پیش کرتا ہے۔
قطعہ بنام عادل شہر یار
ابن منصور عالم ہیں، سوچیں!
لم یزل نے بنایا ہے قابل
اک بڑی کامیابی ملی ہے
بن گئے قابلِ رشک عادل
Leave a Reply