rki.news
اسلام آباد ( عبدالہادی قریشی)
آج مورخہ 15 اکتوبر 2025 کو عالمی یوم تحفظ سفید چھڑی کے موقع پر ڈپٹی کمشنر پونچھ جناب سردار عمر فاروق کی زیر صدارت اسپیشل ایجوکیشن سینٹر رالاکوٹ میں ایک اگاہی واک کا انعقاد کیا اس موقع پر کمشنر پہنچھ جناب مسعود الرحمن مہمان خصوصی تھے تقریب میں ضلعی افسران، چائلڈ پروٹیکشن یونٹ، دارالفلاح، رول ہاؤس ہولڈ سینٹر، ومن ڈیویلپمنٹ گرلز ووکیشنل سینٹر، ہیلپنگ ہینڈز، میڈیا ممبران، ادارہ کے طلبہ اورباغ سےالجزا ویلفیر کے صدر آصف صاحب دیگر عوام علاقہ نے شرکت کی۔ تقریب میں ادارہ ہذا کی پرنسپل مہناز شفیع صاحبہ نے آج کے دن کی افادیت پر روشنی ڈالی۔ ڈاکٹر ظفر صدر گیزیٹیڈ آفسرز ایسوسییشن پونچھ، سوشل ویلفیئر آفیسر اقبال بٹ صاحب، ایچ ایچ آر ڈی کوارڈینیٹر پونچھ، عبدالنصیر عباسی صاحب، صدر محفل ڈپٹی کمشنر پونچھ اور مہمان خصوصی کمشنر پونچھ نے آج کے دن کی مناسبت سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
شرکائے محفل نے عہد کیا کہ بینائی سے محروم افراد پر ترس کھانے کی بجائے ان کے لیے آسانیاں پیدا کی جائیں اور معاشرہ میں ان کے کردار کو سراہا۔
آج کی تقریب میں نعت پڑھنے والے کلاس چہارم کے طالب علم ہمدان نسیم کے لیے کمشنر پونچھ جناب مسعود الرحمن نے اعلان
Leave a Reply