تحریر شازیہ یاسین پنوعاقل کینٹ
کیوں تکلفات میں پڑتے ہو یار؟ میں کوئی غیر تو نہیں ہوں۔ تیرے بچپن کا ساتھی ہوں اس وقت کا ساتھی جب ہم سلیٹ اور بتی بھی آ دھی آ دھی کرتے تھے ۔ آ ج تیری بیٹی کی شادی ہے تو میرا اتنا تو فرض بنتا ہے نا ؟ اس نے تشکر آ میز نگاہوں سے اپنے دوست کو دیکھا جو بغیر بتائے ہی اس کے مسائل کو نہ صرف سمجھ گیا تھا بلکہ اس کی مدد بھی کر رہا تھا۔ اس نے سوچا کہ!
واقعی دوستی جیسا رشتہ دنیا میں نہیں ہے .
Leave a Reply