rki.news
معروف قلم کار اور سبکدوش ہیڈ ٹیچر جناب احمد وکیل علیمی کی عیادت وارڈ کونسلرجناب نورِجمال عرف صاحب بھائی نے کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فی زمانہ مصروفیت نےانسان کو عیادت کی سعادت سے محروم کردیا ہے۔ ہر شخص مصروف ہوچکا ہے۔ عیادت کا ایک دوسر رخ یہ بھی ہے کہ عیادت کو پہنچنے والوں سے مریض دامن بچانے کے خوگر ہوتے جارہے ہیں۔ لیکن عیادت کرنے کا جذبہ اور شوق رکھنے والے اس قسم کے خیالات اور افکار سے بالا تر ہوکر سوچتے ہیں ۔ قصہ یہ ہے کہ وارڈ نمبر 8 کے لڑاکو اور جانباز کونسلر جناب نورِ جمال (سی آئی سی) نے ہسپتال پہنچ کر احمد وکیل علیمی صاحب کی عیادت کرتے ہوئے ان کوشفایابی اور درد و کرب سے نجات کی دعا دی۔
رپورٹ: مہناز بانو
پرنسپل کِڈس کریسِنٹ اسکول، گلی نمر 4, کانکی نارہ
Leave a Reply