حویلی میں گہرا اندھیرا ہے ، میں ہوں پرندوں کے دل ایک پنجرہ ہے ، میں ہوں
ذرا تم نگاہوں کی پرواز دیکھو کتابوں میں بوسیدہ چہرہ ہے ، میں ہوں
یہاں کس سے کس کا پتہ پوچھتے ہو پرانا کوئی سوکھا شجرہ ہے ،میں ہوں
کوئی رنگ کیا کینوس پر بھرو گے ؟ وہ آنکھیں، وہ دل، اشک میرا ہے ، میں ہوں
شغف کھیلتی ہنستی ہر سمت یادیں کوئی عشق شاید ادھورا ہے ، میں ہوں
پروین شغف دہلی
Your email address will not be published. Required fields are marked *
Comment *
Name *
Email *
Website
Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
At 'Your World in Words,' we share stories from all over the world to make friends, spread good news, and help everyone understand each other better.
© 2024 Rahbar International
Leave a Reply