اُس نے خط کا جواب بھیجا ہے اور لفافے میں پھول رکھا ہے
اُسکے بارے میں جب بھی سوچا ہے
دل عجب مرحلے سے گزرا ہے
اپنے اشعار کو لہو دے کر میں نے جذبوں سے ان کو سینچا ہے
کیا ضرورت ہے مجھ کو مرنے کی زندگی نے مجھے پکارا ہے
ایک وحشت ہے میری مٹھی میں دل کو آوارگی نے کھینچا ہے
تیری دنیا تجھے مبارک ہو میں نے اک شخص ہی تو مانگا ہے
آج تمثیلہ وہ چلا آیا آج سورج کدھر سے نکلا ہے
Your email address will not be published. Required fields are marked *
Comment *
Name *
Email *
Website
Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
At 'Your World in Words,' we share stories from all over the world to make friends, spread good news, and help everyone understand each other better.
© 2025 Rahbar International
Leave a Reply