جگہ دل میں بنا نہیں سکتے تم کو پاکر بھی پا نہیں سکتے
چھوڑ جانے کا ہے ارادہ بھی چھوڑ کر بھی تو جا نہیں سکتے
تم بچھڑ جاؤ گے سہولت سے ہم یہ پتھر اٹھا نہیں سکتے
اپنا دکھ بھی بڑا عجب دکھ ہے جس کو چاہیں بتا نہیں سکتے
ہم نے سب کچھ مٹا دا لیکن نقش تیرے مٹا نہیں سکتے
آپ سے کس قدر محبت ہے آپ ہی کو بتا نہیں سکتے
ایک ہلچل ہے اپنے سینے میں جس کو شعروں میں لا نہیں سکتے ۔۔ راشد علی عادل ۔۔
Your email address will not be published. Required fields are marked *
Comment *
Name *
Email *
Website
Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
At 'Your World in Words,' we share stories from all over the world to make friends, spread good news, and help everyone understand each other better.
© 2024 Rahbar International
Leave a Reply