اسلام آباد ( اسپیشل نیوز رپورٹر عبدالہادی قریشی)
تفصیلات کے مطابق عالمی شہرت یافتہ معروف شخصیت فرحین ظہیر کے ایئر پورٹ اسلام آباد کے قرب سے ایک کتے کو فوری طور پر ریسکیو کیا فرحین ظہیر کو کتے کے زخمی ہونے کی جیسے ہی اطلاع موصول ہوئی انھوں نے فوری موقع پر پہنچ کر کتے کو پٹیاں کی اور مرتے ہوئے کتے کو بچا لیا گیا فرحین ظہیر انسانیت کے ساتھ جانوروں کی زندگیوں کو محفوظ بنانے میں اپنا کلیدی کردار ادا کر رہی ہیں آج 15 جنوری 2025 فرحین ظہیر نے جس کتے کو ریسکیو کیا اس کی حالت انتہائی نازک تھی جو خون میں لت پت تھا فرحین ظہیر نے کتے کو فوری پٹیاں کی اور ویٹینری ڈاکٹر کے پاس لے کر گئیں کتے کی جان کو بچا لیا گیا
شہریوں نے یہ عظیم کارنامہ سر انجام دینے پر فرحین ظہیر کو سلام عقیدت پیش کیا اور شہریوں نے کہا کہ فرحین ظہیر کے ایک معصوم بے زبان کی جان کو بچایا ہے فرحین ظہیر پاکستان کا فخر و غرور اور پاکستان کی عظیم بیٹی ہیں شہریوں نے کہا کہ فرحین ظہیر جیسے لوگ انسانیت سے محبت کے ساتھ جانوروں کا دکھ درد اپنے سینے میں رکھتے ہیں شہریوں نے کہا کہ فرحین ظہیر نے ایک زخمی کتے کی جان بچا کر بہت بڑی نیکی کا کام سر انجام دیا ہے
شہریوں نے کہا کہ ہم پاکستان کی اس بہادر دلیر ذمہ دار فرض شناس اور اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر دختر پاکستان فرحین ظہیر کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں شہریوں نے کہا ہم امید کرتے ہیں کہ فرحین ظہیر مستقبل میں ایسے ہی بے زبان معصوم جانوروں کی حفاظت و ان کے حقوق کے لیئے کام کر کے پاکستان کا نام پوری دنیا میں سر بلند کرتی رہیں گیا
شہریوں نے کہا کہ فرحین ظہیر نے ایک کتے کی جان بچا کر انسانیت کی اعلیٰ مثال قائم کر دی ہے وہاں کھڑے عینی شاہدین نے کہا کہ میڈم فرحین ظہیر ایک کتے کے بدن سے جاری خون کو روکنے کے لیئے جلد از جلد کوششیں کر رہی تھیں شہریوں نے کہا کہ ہم نے خود دیکھا میڈم فرحین نے گاڑی سے فسٹ ایڈ باکس لیا اور کتے کو دوائی لگا کر پٹی کر دی میڈم فرحین کے چہرے کی پریشانی سے واضح محسوس ہو رہا
تھا کہ وہ ہر حال میں اس کتے کو بچانا چاہ رہی ہیں عینی شاہدین نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان ، صدر پاکستان ، چیف آف آرمی اسٹاف ، چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان میڈم فرحین کو ایک کتے کی جان بچانے پر کوئی سرکاری با اختیار عہدہ دینے ساتھ ان کو نقد انعامات سے نوازیں کیونکہ میڈم فرحین جیسی بیٹیاں پاکستان کا قیمتی سرمایہ ہیں
فرحین ظہیر نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ایئر پورٹ روڈ پر کوئی سوسائٹی بن رہی تھی کوئی ڈیمپر والا اس معصوم بے زبان کو ہٹ کر کے گیا کہ دونوں ٹانگیں اس کتے کی توڑ دی تھیں وہ ڈیمپر والے کی غلطی نے ایک کتے کو معذور کیا
مگر جب میں وہاں پہنچی خون نکل رہا تھا کتا تڑپ رہا تھا ہم نے فوری اسے ریسکیو کیا
شہریوں نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان فرحین ظہیر کو فوری طور پر انعامات سے نوازیں۔
Leave a Reply