اس کے چلنے کا انداز تو دیکھئے
راستے میں سنبھالے سنبھلتا نہیں
جب سے یونیورسٹی کی سند مل گئی
گھر سے لنگی پہن کر نکلتا نہیں
نور اقبال (جگتدل)
مغربی بنگال
موبائل نمبر: 9239768229

اس کے چلنے کا انداز تو دیکھئے
راستے میں سنبھالے سنبھلتا نہیں
جب سے یونیورسٹی کی سند مل گئی
گھر سے لنگی پہن کر نکلتا نہیں
نور اقبال (جگتدل)
مغربی بنگال
موبائل نمبر: 9239768229