انور علی رانا
یہ پاک دھرتی ہے جان میری اسی کے دم سے ہے شان میری
یہ چاند تارہ نشانِ منزل یہ سبز پرچم ہے آن میری
مری نگاہیں ہیں سر حدوں پر فلک سے اونچی اڑان میری
میں اپنے قدموں پہ آ کھڑا ہوں زمانہ دیکھے اُٹھان میری
زمینیں سونا اگل رہی ہیں ہیں مال و دولت کسان میری
یہ عزم و ہمت یہ شان و شوکت بڑھا رہے ہیں جوان میری
میں گیت انور اسی کے گاوں کبھی تھکے نہ زبان میری
Your email address will not be published. Required fields are marked *
Comment *
Name *
Email *
Website
Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
At 'Your World in Words,' we share stories from all over the world to make friends, spread good news, and help everyone understand each other better.
© 2024 Rahbar International
Leave a Reply