Today ePaper
Rahbar e Kisan International

محترمہ معظمہ ڈاکٹرپروفیسر پونم نورین بہین صاحبہ علم و ادب کا روشن چراغ و مہتاب

Articles , Snippets , / Tuesday, September 16th, 2025

 تجزیہ نگار افسانہ نگار سدی راشد دیشمکھ انڈیا
ڈاکٹر پروفیسر پونم گوندل اردو دنیاےء اردو ادب کی عظیم افسانہ نگار و شاعرہ ہے اپ کی فکری صلاحیتوں اپ کو پونم سے ڈاکٹر پھر پونم سے پروفیسر پھر پونم سے شاعرہ پھر پونم سے عظیم گوہر بناتا دیا کون ہے یہ جو ذرہ کو گوہر بناتا دیا چلتے ہیں دیکھتے ہیں کون ہے جس کی شاعری کو ھی نھی نثر نگاری کے بھی لوگ پاگل ہے راقم الحروف سدی راشد دیشمکھ انڈیا اپنی حماقت میں نہ جاتے ہوےء تعارف دینے کی کوشش کرے گا کیا کبھی ان سے ملاقات ہویء نھی پھر تعارف کیسا اس طرح کا خیال انسانی سوچ کا الجھن بن جاتا ہے
ڈاکٹر پونم گوندل اردو دنیا کو اپنی تحریر اقتباسات و سخن ارایء سے متعارف کرایا اپ کی پانچ کتب شعری مجموعے اچکے ہیں ایک نثری کتاب میرے دونوں ہاتھ خالی نے اپ کو سب سے ذیادہ مقبولیت عطا کی عام فہم رکھنے والے لوگ شاعری سے ذیادہ نثر سے ذیادہ متعارف ہوےء میری بہین نے اپنی کتاب پر میرے تعلق سے تجزیہ نگاری شوشل میڈیا پر تذکرہ بھی کیا یہ میرے لےء ایوارڈ سے کم نھی میں بہت قابل تو نھی ایک ادنی طالب علم ہوں
ڈاکٹر پونم نورین کے تمام تر افسانے حکایتوں سے پر ہے جو اندر کے احساسات کو نچھوڑ کر رکھ دیتے ہیں سوےء ہوےء زہیں کو اپ نے بیدار کیا خود طب کی عظیم خدمات کا عظیم تعارف تو دیا لیکن سماج میں پھیلے ہوےء ںیماریوں کو ختم کرنے کی سعی کی ہے یہ بڑا مشکل کام ہے لیکن اپ نے اپنی تحریر و اقتباسات سے تاریکی دنیا کو روشن باتین اچھی نصحیتانہ گفتگوں کے ذریعہ اپ خوب صورت احساسات کو پروکر ایک نیء راہ دیکھایء اور انسانوں کو صحیح راہ صحیح رخ عطا کیا میں ایک لاکھ سے ذیادہ کمنثس کیا ادب شںناس خواتین کو حضرات کو یہ میرا ذوق رہا لیکن پونم نورین کے بار بار افسانے اقتباسات کے مطالعہ نے کچھ دل پر ایسا اثر چھوڑا کہ خاکسار خود مضمون نگار بن گیا مجھے بولتی تصویرین ہو یا کسی شخصیت پر صرف نام دے تب بھی مضمون لکھ دیتا ہوں اس لےء روح سے بہتر کویء تعارف بھی تو نھی
محترمہ معظمی نے اپنی ایک کتاب خواب …پر ایک جملہ کہا تھا جس انسان کی نظر پاک نھی وہ کبھی معتبر نھی بن سکتا حال ھی میری اسپیچ جہاں جم غفیر مجمع ایا ہوا تھا میں نے اپ کی بہت ساری حکایتین و خوب صورت احساسات کو اپنی زبانی کہا لیکن الفاظ سارے اپ کے ھی تھے جو اپ سے بہتر کویء نھی جانتا
ڈاکٹر پونم نورین جی جتنی خوبصورت ہے اتنی ھی ذیادہ ان کی تحریر اقتباسات سخن ارایء ہے اپ نے حمدیہ کلام نعتیہ کلام منقبت رباعی لکھی ان کے خوب صورت احساسات اپنی کتاب میں درج ہے اج فیس بک پر بھی دنیاےء اردو ادب مطالعہ کررھی ہے .
ڈاکٹر پونم ن نورین گوندل نے ایک اپنی تقریب کتاب رسم اجراء پر کہا تھا ایک ماں کے درد کو میں ھی سمجھتی ہوں بیشک پونم جی احساس ذندہ ہو تو درد کا احساس ہوتا ہے .جب ماں اولاد کو جنم دیتی ہے تو اس کی تکلیف کو صرف ماں محسوس کرتی ہے لیکن اسے بھول بھی جاتی ہے لیکن ڈاکٹر وہ تکلیف کو نھی بھولتا ہر وقت بر وقت محسوس کرتاہے جو ماں اپنی اولاد کو بڑی شدت کے ساتھ تکلیف کے ساتھ دنیا میں لاتی ہے جہاں اسے موت سے ذیادہ تکلیف ہوتی ہے اپ لوگ اس تکلیف کو سہل بنانے کی ممکنا کوشش کرتا ہے لیکن تکلیف تو لازمی ہے ماں درد کو بھول جاتی ہے لیکن حس ڈاکٹر کبھی نھی بھول پاتے
ڈاکٹر پونم نورین صاحبہ نے ماں کے درد کو پرویا اپنی تقریر پر کہا کہ میں ماں کے درد کو سمجھا اپ دنیا کے مقبول حس ڈاکٹر ہے جو سمجھا اپ کی عظیم خدمات کی سراہانہ کرتا ہوں بہین اپ کو اللہ نے خدمات کے لےء چنا ویسے دنیا میں ں بہت لوگ ہے بس اپنی زندگی میں بغیر کچھ کےء جاتے ہیں بعد میں لوگ یاد نھی کرتے کچھ لوگ دنیا میں ایسے ہیں جو اپنی خدمات سے متعارف ہے اور ان کی خدمات ان کو زندہ بھی رکھتی ہے .
ڈاکٹر پونم نورین صاحبہ اپنی ذات میں ایک عظیم پہچان کا نام ہے یونہی کو یء پونم گوندل نھی بنتا شخص کو شخصیت بننے بڑا وقت لکھتا ہے ڈاکٹر پونم ہمہ جہد تحریک علمی ادبی خدمات کی میر کارواں ہے میں اکثر بینالاقوامی شاعرہ ثوبیہ خان نیازی جو بہت قابل شاعرہ ہے علم و ادب کی گوہر ہے پھر ڈاکٹر فضیلت بانو دنیاےء اردو ادب کی ماہتاب ہے اپ کو اکثر ان کے ساتھ دیکھا ہوں بہت سے خواتین ہے جو ڈاکٹر پونم نورین کو ان کی سخن ارایء سے ذیادہ ان کے چہرہ کو دیکھنا پسند کرتی ہے وہ اس لےء کہ تمام کتب کو مجموعہ چہرہ کتاب بھی تو ہوتا ہے
ایک عظیم اسکالر نام بھول رہا ہوں انہون نے ڈاکٹر پونم نورین جی کی سراہانہ بھی کہا کہ ڈاکٹر، پونم صاحبہ تہجد گزار نیک خاتون ہے چہرہ بیاں و خوب صورت احساسات انسان زندگی کا عظیم تعارف بھی ہے
بات مصداق بھی ہے محترم کو سلام کرتا ہوں انہوں صحیح تعارف دیا اتفاق کی بات ہے ایک مرتبہ میری اہلیہ عصمت فاطمہ سدی راشد کو بات کرنے کا اس عظیم قلمکار پونم نورین گوندل سے بات کرنے کا شرف حاصل ہوا بیشک طویل گفتگوں ہویء میری اہلیہ نے ڈاکٹر شاہد صاحب سے بھی بات کی بات بناتا چلو جس وقت میری اہلیہ بات کررہے تھے اس وقت اپ نفل روزہ رکھے ہوےء تھے بیشک اپ کے عظیم تقوی کو سلام ہے اپ کے ایماں و ایقاں و مضبوط ارادے اپ کی منزل میں طاقت بنے اپ کی زندگی پیچ و خم سے پر رھی لیکن اپ نے ہمت نھی ہاری جنوں سب کچھ سہتا ہے لیکن منزل کو نھی .اپ نے اخلاص کی بنیاد پر اردو خدمات اور طبی خدمات کی یاد رہے نام نمود شہرت سے دور رہے اپ جانتے تھے نام نمود شہرت ایک ایسی فصل ہے جب بڑی ہوجاتی ہے تو اسے کاٹ دی جاتی ہے
ڈاکٹر پونم نورین جی سماج کی تلخ حقایق پر مبنی باتین اپنے افسانوں میں تحریر کو تحریک دی یاد رہے تحریک زندہ ھی رہتی ہے خیالات کو کبھی گہن مت لگنے دو جب ذہین میں حسد جلن کینہ کپٹ دورغ گ کویء کے امراض پلنے لگتے ہیں تو اسے کویء نھی نکال سکتا صرف موت نکال سکتی اپ کے افسانوں میں بے شمار حکایتیں ہیں جو انسانی زندگی کو راہ دیکھاتے ہیں پونم نورین گوندل کے الفاظ الفاظ نھی یہ ان کی روح ہے کڈوی سچایء ہے جو بات دل سے نکلتی ہے اور روح میں اتر جاتی ہے وہ قول بن جاتی ہے .ڈاکٹر پونم نورین کی ترقی کا راز ان کے خوب صورت عزیر شوہر ڈاکٹر شاہد ہیں سنا تھا ہر مرد کی کامیابی کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہوتا ہے لیکن یہاں معاملہ اس. کے بر عکس ہے ڈاکٹر پونم گوندل کی کامیابی پیچھے ان کے شوہر عزیز کا ہاتھ ہے
افسانہ نگار ..سدی راشد دیشمکھ انڈیا


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

روزنامہ رہبر کسان

At 'Your World in Words,' we share stories from all over the world to make friends, spread good news, and help everyone understand each other better.

Active Visitors

Flag Counter

© 2025
Rahbar International