مختلف ہونے کی قیمت ادا کرنا پڑتی ہے اور یہ قیمت آپ کے ارد گرد آپ کے ساتھ رہنے والے رشتے اور افراد طے کرتے ہیں اور اس میں آپ کی
ناقدری، بے اعتباری قابل بھروسہ نہ سمجھنا عزت کے قابل نہ سمجھنا، آپ کی ہر بات ،ہر رائے اور فکر و خیال کو غلط کہنا ،سمجھنا اور ماننا جیسے عوامل کار فرما ہوتے ہیں یہ افراد خود طے کر لیتے ہیں کہ آپ کو ان میں سے کوئی ایک اپنائیت کا احساس ،درجہ، رشتہ، مثبت رویہ نہیں دینا گویا ہر منفی رویہ آپ کے دوسروں اور اپنوں سے مختلف ہونے کی ایک قیمت ہے ۔
Thanks 😊