عمان مسقط
سجاد احمد شیخ بيورو چيف
پروگرام کا آغاز ویلفئیر ایتاشی جناب حافظ عبدالمنان صاحب نے تلاوت کلام پاک سے کیا گیا
بعد ازاں سفیر پاکستان مے پرچم کشائی کی ڈیفینس ایتاشی جناب حامد شیراز نے پرچم کو سلامی دی
ناظم الامور بلال حسن نے نائب وزیراعظم اسحق ڈار کا پیغام پڑھ کر سنایا
صدر اور عزیر اعظم کے پیغامات سفیر محترم جناب نوید صفدر بخاری صاحب نے پڑھ کر سنائے
جس میں خود احتسابی، باہمی تعاون سے مل جل کر ملک کی ترقی کے لئے کام کرنے پر زور دیا
یوم پاکستان کے تقریب پرچم کشائی میں پاکستانی کمیونٹی کی بھر پور شرکت
سفیر پاکستان نے پاکستانی کمیونٹی کی قوم و ملک کے ساتھ محبت اور خدمات کا زکر کیا اور نمایاں کرکردگی کرنے والوں کو اسناد سے نوازا گیا
ملک کی سلامتی کے لئے دعا بھی کی گئی
Leave a Reply