اہور (بیورو رپورٹ) معروف شاعر، ڈرامہ نویس و ادیب امجد اسلام امجد انتقال کر گئے۔ معروف ادبی شخصیت امجد اسلام امجد لاہور میں انتقال کر گئے ہیں۔امجد اسلام امجد کا انتقال دل کا دورہ پڑنے سے ہوا۔سیاسی و سماجی شخصیات کی جانب سے امجد اسلام امجد کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے اور ان کے بلند درجات کیلئے دعا بھی کی جا رہی ہے۔ انکی شاعری ہمیشہ دلوں پر راج کرے گی۔امجد اسلام امجد 4 اگست 1944 کو لاہور میں پیدا ہوئے تھے۔امجد اسلام امجد کا انتقال 78 برس کی عمر میں ہوا۔ امجد اسلام امجد کو 1987 میں تمغہ حسن کارکردگی سے نوازا گیا تھا۔ امجد اسلام امجد کو 1998 میں ستارہ امتیاز سے نوازا گیا تھا۔امجد اسلام امجد کو ڈرامہ سریل ’وارث‘ سے ملک گیر شہرت حاصل ہوئی تھی۔امجد اسلام امجد متعدد شعری مجموعوں کے خالق تھے۔ امجد اسلام امجد کی وفات روزنامہ ”رہبر کسان انٹرنیشنل“ لاہور کے دفتر میں تعزیتی اجلاس منعقد ہوا جس میں مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور لواحقین سے اظہار ہمدردی کیا گیا۔
Ad debug output
The ad is not displayed on the page
current post: معروف شاعر و ادیب امجد اسلام امجد انتقال کر گئے, ID: 353
Ad: Ad created on April 11, 2026 1:04 am (51053)
Placement: After Content (51146)
Display Conditions
specific pages| Ad | wp_the_query |
|---|
| post_id: 353 is_singular: 1 |
Find solutions in the manual
Ad debug output
The ad is not displayed on the page
current post: معروف شاعر و ادیب امجد اسلام امجد انتقال کر گئے, ID: 353
Ad: Ad created on April 11, 2026 1:17 am (51056)
Placement: AfterContent (51054)
Display Conditions
Find solutions in the manual
Leave a Reply