rki.news
ہری پور (۔فخرالزمان سرحدی سے)
تفصیلات کے مطابق سندھ (کراچی) سے آۓ مہمان مبارک علی سینیئر صحافی اورمنیجنگ ایڈیٹر روزنامہ نواۓ سندھ اور ان کے ہمراہ مہمان جب لاہور میں تشریف لاۓ تو خصوصی طور پر لاہور کی ملنسار شخصیت جب بولے تو پھول جھڑتے ہیں۔جب مسکراۓ تو دلوں میں گھر بناتے ہیں۔جب کلام سخن پیش کرے تو محفل کو زعفران بنا دیتے ہیں۔ جب مہمان عزیز آ جائیں تو دفتر میں رونقیں دوبالا ہوتی ہیں۔انتہائی محبت کرنے والے سینیئر صحافی اور منیجنگ ایڈیٹر محترم مبارک علی روزنامہ نواۓ سندھ ،ساجد علی قریشی، عامر انصاری کا شاندار استقبال کیا۔ لاہور کےسینیئر صحافی اور شاعر ادیب کالم نویس روزنامہ سسٹم بارڈر لائن کے چیف ایڈیٹر نواب ناظم سے لاہور میں جب ان کے دفتر میں ملاقات ہوئی تو
روزنامہ سسٹم بارڈر لائن کے چیف ایڈیٹر محترم نواب ناظم نے اپنی تصانیف ”کتب“ کا تحفہ ساجد قریشی اور عامر انصاری کو عنایت کیا اور ایک ذوق محبت سے
میوات پر لکھی ہوئی سسٹم پبلیکشنز کی مشہور کتاب میوات ایک کھوج کا تحفہ مبارک علی منیجنگ ایڈیٹر روزنامہ نواۓ سندھ کو پیش کیا۔
Leave a Reply