ناز پروین کو آرٹسٹ ایکشن فاؤنڈیشن کی مرکزی کابینہ کی باہمی مشاورت سے پشاور ڈویژن کی وائس چیئر پرسن کے عہدے پر مقرر کر دیا گیا۔ اس موقع پر ناز پروین نے ڈاکٹر نیاز علی خان (مرکزی چیئرمین آرٹسٹ ایکشن فاؤنڈیشن) اور مرکزی کابینہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ان کے لیے اعزاز کی بات ہے کہ انہیں آرٹسٹ ایکشن فاؤنڈیشن کا عہدے دار منتخب کیا گیا ۔وہ بطور عہدے دار فاؤنڈیشن کی ذمہ داریاں احسن طریقے سے پورا کریں گی ۔
Leave a Reply