rki.news
از قلم مریم خضر
اے دوست!!
کہ توں ہے خزاں میں بہار کی مانند!!
تیرا ساتھ ایسا ہے کہ
تیرے لیے کئی زندگیاں ادھار لی جائیں!!
تجھے چاہا جائے!
اور یوں چاہا جائے
کہ جو تیرا حق ہے
توں ہے تو لگتا ہے
تمام جہاں کہ سکھ مل گئے ہوں
تیرا ساتھ ہونا باعث سکون ہے
توں جان جاں ہے
توں جانم ہے!
تیرے ساتھ ایسا ہے
جیسے بہار میں نظریں اٹھیں
اور ہر جانب ایک خوشی سی ملے
ہر طرف زندگی میں سکوں نظر آئے
توں خوشبو ہے؟
وہ خوشبو کہ جس کو محسوس کرنا ہر ایک خوشبو سے زیادہ خوش کن ہے
ایک بات کہوں ؟
تم بس میری رہنا!
توں میرے دل کی تمام تر خوشیوں سے اول ہے۔۔۔
Leave a Reply