Today ePaper
Rahbar e Kisan International

نیشنل لینگویج اردو

Articles , Snippets , / Wednesday, October 23rd, 2024

از عامرمُعانؔ
۔
> کیا آپ کی قومی زبان اردو ہے ۔
< جی میں پاکستان کا سیٹیزن ہوں اور پاکستان کے لاء میں رائٹ ہے کہ پاکستان کی نیشنل لینگویج اردو ہوگی تو مائی نیشنل لیگونج از آلسو اردو ۔
> تو آپ کو اردو سے پیار ہے ؟
< یس انڈیا میں پاکستان اسڑگل موومنٹ کی ایک ریزن اردو ہندی بیٹل بھی تھی اور اردو کو مسلمز کی لینگویج ایمیجن کیا جاتا تھا دیٹس وائے پاکستان فریڈم کے بعد نیشنل لیگونج اردو ڈیکلئیر کی گئی ہے ۔ سو اردو از مائی نیشنل لینگویج ایز پر دا لاء اینڈ آئی لو اردو ۔
> تو اردو ابھی تک دفاتر میں رائج کیوں نہیں ہو سکی ؟
< آور لاء فورس اس کہ آفس کا ٹوٹل ورک اردو میں کمپلیٹ کیا جائے سو دیٹ کومن مین کے لئے ایزی ہو جائے۔
فور دس گورنمنٹ بہت ہارڈ ورک کر رہی ہے اور بگ ہوٹلز میں بگ سیمینارز میں اس پر فوکس کیا جاتا ہے کہ ہاو اردو بیکم آور آفیشل لینگویج ٹو ؟
اینڈ وی ہیو ہوپ کہ سون اردو بیکم آور آفیشل لینگویج


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

روزنامہ رہبر کسان

At 'Your World in Words,' we share stories from all over the world to make friends, spread good news, and help everyone understand each other better.

Active Visitors

Flag Counter

© 2025
Rahbar International