میرے ایک دوست نے مجھ سے کہا یار ! سنا ہے کہ تمہارے لڑکے کو گورنمنٹ سروس مل گئی ہے- “چلو فٹا فٹ منہ میٹھا کراؤ” میں نے کہا “ضرور ضرور” لیکن یار ! تم نے یہ نہیں سنا کہ ایک مہینے کے بعد میں “ریٹائر” ہونے والا ہوں- اس وقت تم مجھے کیا کھلاؤ گے؟ اس نے تو کوئی جواب نہیں دیا- لیکن میرے گوشۂ دل سے صدا پھوٹی “وقت کا جوتا —- !”
سہیل نور (جگتدل)
اسسٹنٹ ہیڈ ٹیچر
کولکاتہ میونسپل کارپوریشن اسکول
Leave a Reply