Sunday, August 9, 2026
PAGES
CATEGORIES
Articles

گمان

· May 4, 2024

از قلم : فائزہ انصر

زندگی میں کچھ بھی کرنے سے پہلے یہ سوچ لیں آپ کا خود کا اٹھایا ہوا قدم مثبت پہلو پیش کرے گا یا منفی ؟ ایک اچھا گمان ہی انسان میں جستجو کی لگن کو ہوا دیتا ہے اور ایک برا گماں ہی انسان کو غلط راستے پر لاتا ہے ۔ انسان کا گماں جتنا زیادہ اچھا ہو گا اتنی ہی پختہ اس کی سوچ ہو گی اور وہ ہی سوچ اس کی کامیابی کی ضامن بنے گی جبکہ غلط گماں دلدل کی طرح انسان کی برائی میں مبتلا کرتی چلی جاتی گی۔

new logo rki
ABOUT
Your World in Words — independent daily news across Qatar, Pakistan and the world.
READER SERVICES
© 2026 Daily Rahbar Kisan International. All Rights Reserved.