پھول ٹہنی سے گِر گیا آخر وہ بھی دل سے اتر گیا آخر
پہلی چاہت ہی آخری نکلی جی زمانے سے بھر گیا آخر
مجھ کو مجنوں کی کھوج لے ڈوبی جی میں آیا جو کر گیا آخر
پہلے لگتا تھا سب محبت ہے دل محبت سے ڈر گیا آخر
ہاں وہی دل جہاں پناہ گو تھے کر چیوں میں بکھر گیا آخر
اس کے جانے سے جان جاتی تھی سب نے دیکھا میں مر گیا آخر
ارشد ناسازؔ
Your email address will not be published. Required fields are marked *
Comment *
Name *
Email *
Website
Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
At 'Your World in Words,' we share stories from all over the world to make friends, spread good news, and help everyone understand each other better.
© 2024 Rahbar International
Leave a Reply