تخت بھائی(نمائندہ خصوصی)دی نارتھ ویسٹ اسلامیک اسکول کے ہونہار طالب علم محمد عادل ولد محمد علی نے مردان تعلیمی بورڈ کے سالانہ امتحانات کے نتائج، میٹرک پارٹ 9th میں 600/نمبرات میں سے 541 نمبرات لیکر اپنے کلاس اور اسکول میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔
طالب علم محمد عادل نے اپنی کامیابی اساتذہ کی محنت اور والدین کی دعاؤں کا نتیجہ قرار دیا.
Leave a Reply