تازہ ترین / Latest
  Saturday, October 19th 2024
Today News Paper
Rahbar e Kisan International
Abdul Rasheed Qureshi - Founder of Daily Rahbar Kisan Internation Lahore

“محرم الحرام کے دن کیسے مناۓجائیں”

Articles , / Friday, August 16th, 2024

از قلم: ام حبیبہ اصغر

محرم الحرام اسلامی تقویم کا پہلا مہینہ ہے۔ محرم الحرام کی اہمیت و فضیلت اس لیے بھی ہے کہ یہ پہلا اسلامی و قمری مہینہ ہے۔ اس مہینے میں کسی بھی قسم کے جنگ و جدل اور ظلم و ستم سے منع کیا گیا ہے۔ اس مہینے میں روزے رکھنے کی بہت فضیلت ہے۔ رمضان المبارک کے بعد افضل ترین روزے محرم الحرام کے روزے ہیں۔ محرم الحرام کی دس تاریخ کو اہل و عیال پر خرچ کرنے سے پورا سال رزق میں کشادگی و برکت ہوتی ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے محرم الحرام کو اللہ تعالیٰ کا مہینہ قرار دیا۔چونکہ اس مہینے میں توبہ قبول ہوتی ہے لہٰذا اس مہینے میں اللہ تعالیٰ سے اپنے گناہوں کی توبہ طلب کی جائے اور خوب ذکر و اذکار کیا جاۓ اور دعاؤں کا بھی خاص اہتمام کرنا چاہیے۔


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

روزنامہ رہبر کسان

At 'Your World in Words,' we share stories from all over the world to make friends, spread good news, and help everyone understand each other better.

Active Visitors

Flag Counter

© 2024
Rahbar International