Today ePaper
Rahbar e Kisan International

قطر کی سی آر اے کی سرپرستی ہواوے سیڈ 2023 دوحہ میں مستقبل کے پروگرام کے لیے لئے افتتاحی تقریب۔

International - بین الاقوامی , Snippets , / Sunday, September 3rd, 2023

رہبر کسان انٹرنیشنل ڈیسک دوحہ
ہواوے پاکستان سے کوآرڈینیٹر حمزہ نجیب اپنی سرپرستی میں ہواوے سیڈ 2023 دوحہ میں مستقبل کے پروگرام کے لئے افتتاحی تقریب میں شرکت کے لئے پاکستان سےآئی ٹی یوتھ کی ٹیم کی خصوصی طور پر قطر میں شرکت کی جسے قطری ادارہ هيئة تنظيم الاتصالات تحت منقد کیا گیا۔ کوآرڈینیٹر حمزہ نے بتایا کہ اس پروگرام کے لئے 9 نوجوان لڑکے اور لڑکیاں شامل ہیں۔ ان سب بچوں کا انتخاب میرٹ پر کیا گیا پے۔ ان بچوں کا تعلق گلت بلتستان، پشاور، سندھ، بلوچستان، پنجاب اور آزاد کشمیر سے ہے۔ یہ بچے پورے پاکستان سے منتخب ہوکر بلکل غیر سیاسی بنیادوں پر اپنی قابلیت کے بل بوتے پر ائیں ہیں۔ زیادہ تر بچے اپنے اپنے تعلیمی اداروں سے ٹاپر اور گولڈ میڈلسٹ ہیں ۔
ان ٹیلینٹڈ بچوں کو انکے تعلیمی ادارے ہائر ایجوکیشن کمیشن کی سفارشات پر ان سب کا انتحاب کیا جاتا ہے ان بچوں کی فائنل منظوری ہوایے پاکستان کی مینجمنٹ کے بعد اس طرح کی تقریبات میں مختلف ممالک میں بھیجا جاتا ہے۔ پچھلے سال بچے عمان میں گئے تھے ۔عام طور پر دو ٹیمیں او دو گائیڈ ساتھ جاتے ہیں۔ نجیب نے مزید بتایا کہ ہمارے بچے چائینہ اور عمان میں سیکنڈ ائے تھے ۔بچوں کو انکی قابلیت کے حساب سے ایسے پروگراموں کی پیشکش کی جاتی ہے۔ ان بچوں میں پیشہ ورانہ قابلیت کے علاوہ کافی خود اعتمادی ہے۔
جس کی وجہ سے یہ لڑکے آنے والے وقتوں میں پاکستان کا اثاثہ ہوں گے۔ زیادہ بچوں کا تعلق سفید پوش طبقے سے ہے۔ ہمارا ادارہ ہواوے کئ برسوں سے پاکستانی میں کام کر رہا ہے۔ مجھے پورا یقین ہے یہ مستقبل کے معمار وطن عزیز کانام روشن کریں گے نجیب نے مزید کہا۔ بچوں کا قطر میں مقامی پاکستانی صحافیوں تعارف کروایا گیا۔ قطر میں ان بچوں کی ٹیموں کے درمیان مقابلے ہوں گے اور جیتنے والے بچے فائنل کےلئے چائینہ جائیں گے

Ad debug output

The ad is not displayed on the page

current post: قطر کی سی آر اے کی سرپرستی ہواوے سیڈ 2023 دوحہ میں مستقبل کے پروگرام کے لیے لئے افتتاحی تقریب۔, ID: 1588

Ad: Ad created on April 11, 2026 1:04 am (51053)
Placement: After Content (51146)

Display Conditions
specific pages
Adwp_the_query
post_id: 1588
is_singular: 1


Find solutions in the manual
Ad debug output

The ad is not displayed on the page

current post: قطر کی سی آر اے کی سرپرستی ہواوے سیڈ 2023 دوحہ میں مستقبل کے پروگرام کے لیے لئے افتتاحی تقریب۔, ID: 1588

Ad: Ad created on April 11, 2026 1:17 am (51056)
Placement: AfterContent (51054)

Display Conditions
post type
Adwp_the_query
post


Find solutions in the manual

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

روزنامہ رہبر کسان

At 'Your World in Words,' we share stories from all over the world to make friends, spread good news, and help everyone understand each other better.

© 2026
Rahbar International