لاہور : ( فریدہ خانم ) ،
27 نومبر 2024 ء کو قاسم علی شاہ فاؤنڈیشن میں ڈاکٹر عائشہ عظیم کی نظامت میں منعقد ہوئی، صدارت اردو ادب کے معتبر حوالے جناب آغا سلمان باقر کے حصے میں آئی جبکہ مہمانان خصوصی میں شاعر شہزاد واثق ، کہانی نویس جناب ناصر ادیب، شاعر وکالم نگار پروفیسر ناصر بشیر ، مہمان اعزاز صحافی جناب شہزادہ علی ذوالقرنین اور مقررین میں محمد آصف جاوید ، جناب خالد اعجاز مفتی اور حاضرین میں محترمہ شیبا بٹ ، محترمہ فریدہ خانم ، محترم باصر زیدی ، محترم خالق چشتی، محترمہ ناہید قریشی، محترم انس علی، سیدہ روزی رضوی، محترمہ ثمینہ حیدر ، محترمہ محمودہ نسرین ، محترم طاہر ناصر علی, ڈاکٹر بلال و دیگر تھے، جناب ادریس صاحب کے پھولوں کے گلدستے اور فریدہ خانم جی کی مالا کا خصوصی شکریہ ، تقریب کے اختتام پہ قابل صد احترام مہمانوں کو ڈاکٹر پونم نورین گوندل کی طرف سے شیلڈز پیش کی گئیں اور مہمانوں کی چائے و لوازمات سے خاطر مدارات کی گئی ۔
Leave a Reply