ہری پور (فخرالزمان سرحدی سے) گورنمنٹ انگلش میڈیم پرائمری سکول نوردی ہری پور میں محمد شجاعت c.t ٹیچر کے اعزاز میں الوداعی تقریب۔قاضی عبداللہ جاوید ASDEO سرکل سراۓ صالح ہری پور،قاضی محمد جاوید پرنسپل گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول نوردی ہری پور اور راقم فخرالزمان سرحدی اور دیگر مہمانان گرامی نے شرکت کی۔ملک محمد شجاعت جن کی تعلیمی قابلیت ایم۔اے،اسلامیات ،ایم ۔ایڈ ہے۔
پرائمری سکول ٹیچر تعیناتی 5 نومبر 2014 جی پی ایس چھپڑیاں
8 اکتوبر 2018 کو جی پی ایس نوردی تبادلہ ہوا
18 نومبر 2022 کو بطور سینئیر پرائمری ٹیچر ترقی ہوئی
20 دسمبر 2024 کو CT پوسٹ پر ترقی پا کر گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول نوردی تعینات ہوئے
ان کی الوداعی تقریب میں گورنمنٹ پرائمری سکول نوردی اور گورنمنٹ پرائمری سکول پیر کوٹ کی طرف سے ان کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا
جس کا اہتمام حافظ عطاء الرحمان ، جمیل احمد ، احسن سلطان خان ، محمد فیصل صاحب ساجد محمود اور پھل زیب نے کیا جس میں مہمانِ گرامی قاضی عبد اللہ جاوید صاحب اے ایس ڈی ای او سرکل سرائے صالح ، قاضی محمد جاوید صاحب پرنسپل گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول نوردی مفتی ارشد محمود صاحب، اعزاز اسلم صاحب ، محسن نواز جدون سکول لیڈرز ، اور اساتذہ کرام عابد محمود صاحب ،فرید اللّٰہ شاہ صاحب محمد ارشد صاحب محمد شکیل صاحب ، عامر محمود ملک صاحب ، طاہر نواز صاحب ڈاکٹر محمد سلیم صاحب اور صفدر نواز صاحب نے شرکت کی الوداعی تحائف اور الوداعی شیلڈ پیش کی گئی ۔
راقم فخر الزمان سرحدی کو تعلیم و تعلم سے محبت اور دینی و دنیاوی تعلیمی اداروں کی سرگرمیوں کو پرنٹ میڈیا کے ذریعے اجاگر کرنے پر اے ایس ڈی ای او صاحب سرکل سرائے صالح کی طرف سے اعزازی سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا
Leave a Reply