مسقط(عمان)
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز، مسقط نے گوادر اور مسقط کے درمیان پی آئی اے کی پروازوں کی بحالی کے موقع پر شاندار تقریب کا اہتمام کیا
تقریب کے مہمان خصوصی عمان میں پاکستان کے سفیر سید نوید صفدر بخاری صاحب تھے اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے سفیر پاکستان نے پاکستان اور عمان کے درمیان رابطوں کو بڑھانے اور عوام کے درمیان رابطوں کو مضبوط بنانے میں پی آئی اے کے کردار کی تعریف کی۔اور گوادر میں مسقط سے پروازوں کی بحالی کو خوب سراہا
تقریب میں عمان سول ایوی ایشن کی آفیسرز سمیت عمان ائیر پورٹ کمپنی کے آفیسرز کی شرکت
پاکستان سفارت خانے کے افیسرز
اور مختلف ٹریول ایجنٹس کی بھی شرکت
تقریب کا مقصد پاکستان اور عمان کے تعلقات کو بڑھانا سفر کو آسان بنانا
اور جلد مسقط سے فیصل آباد کی پرواز کی بحالی کو ممکن بنانا
اور صلالہ سے بھی ڈائریکٹ پرواز کے آغاز کرنے کا اظہار کیا جو کہ صلالہ میں مقیم پاکستانیوں کے لئے انتہائی پر مسرت اور ان کی دیرینہ خواہش کی تکمیل ہے
تاکہ پاکستانیوں کے سفر کو آسان بنایا جا سکے
تقریب میں پاکستان آئیر لائن کے کنٹری مینیجر شیخ مصطفی علیم صاحب نے پی آئی اے کے 70 سالہ سفر اور کارکردگی کو سراہا اور بھر پور اطمینان کا اظہار کیا
گوادرانٹر نیشنل ائیر پورٹ پر اترنے والی پرواز کا اعزاز حاصل کیا
Leave a Reply