rki.news
ثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنی کا قول ہے” اپنی ساری محنت زندگی کے حصول میں لگادو، تم یقیناً کامیاب ہوگے۔”
صداقت سے پُر اس قول کے پیشِ نگاہ ‘اریبا علی واسطی’ (صاحبزادی شگفتہ یاسمین، اردو نیوز ریڈر کولکاتا اور ٹیچر انجمن گرلس ہائر سکنڈری اسکول، کولکاتا) 97.25 فیصد مارکس حاصل کرکے سکنڈ اسکول ٹاپر ہونے کا افتخار حاصل کیا ہے۔ اریبا علی واسطی کی خوش بختی پر ان کو مبارباد پیش کرتے ہوئے بامراد زندگی کی دعا کرتا یوں۔
نمایاں ہے یہ کامیابی اریبا
مبارک ہو یہ سرفرازی اریبا
کھپائی تھی جاں تم نے تیّاریوں میں
مِلی ہے بڑی کامیابی اریبا
شریکِ شادمانی
احمد وکیل علیمی
دوردرشن کولکاتا
Leave a Reply