ایسا تمہارے رنج کو دل سے لگا لیا سترہ برس میں ہم کو بڑھاپے نے آ لیا
فاتح سپاہ مال غنیمت پہ گر پڑی ہارے ہوؤں نے شہر پہ قبضہ جما لیا
روٹی ، مکان ،کپڑا ضرورت تو ہیں مگر تم نے ضرورتوں کو خدا ہی بنا لیا
تکرار ہو رہی تھی خدا کے وجود پر پھر اس نے اپنے چہرے سے پردہ ہٹا لیا
یہ زندگی کا کھیل ہے رولٹ نہیں کہ تم جب ہارنے لگو گے تو چرخہ گھما لیا
ریحان سعید
Your email address will not be published. Required fields are marked *
Comment *
Name *
Email *
Website
Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
At 'Your World in Words,' we share stories from all over the world to make friends, spread good news, and help everyone understand each other better.
© 2024 Rahbar International
Leave a Reply