ایک قدم اٹھائیں چھوڑ دیں لوگوں کو خوش کرنے کی کوششیں!! people pleaser بننا چھوڑ دیں اپنی خوشیوں کو بھی ترجیح دیں!!
اپنی نظروں میں اپنی عزت کو قائم رکھیں!!
اپنی عزت نفس کو ترجیح دیں!!
یہ جو لوگ خدائی صفات اپنانے کی کوشش میں تگ ود کر رہے ہیں میرا سوال یہ ہے کہ خدائی ہی کیوں اپنانے کی کوشش کرتے ہو؟خدا کی صفت محبت اپناؤ!!کرنی ہے تو لوگوں سے محبت کرو یہ نفرت کے بیچ اتنے زہریلے ہیں کہ تمہاری آخرت میں تمہارے دائیں ہاتھ خالی ہو گا!!
خود بھی جئییں!!
دوسروں کو بھی جینے دیں!
کیا رکھا سازشوں کے جہاں میں!
کیا تلاش کرتے ہو تم نفرتوں میں!!
ٹھہرو اور سوچو کہ نفرت کے منفی پہلوؤں کو تو!
تو اس کا جواب محبت میں پوشیدہ ہے!!۔۔۔
از قلم مریم خضر
Leave a Reply