اپنی کھڑکی میں وہ کھڑی ہوگی آج پھر مضمحل بڑی ہوگی
عید کا چاند چبھُ رہا ہوگا ! آنکھ میں اشک کی لڑی ہوگی
وہ محبت کے خوشنما ایاّم ! یاد وہ کر کے رو پڑی ہوگی
سر سے آنچل سرک گیا ہوگا کام کرنے کی ہڑ بڑی ہوگی
اک بڑے گھر کی مالکن ہے وہ اب کلائی پہ اک گھڑی ہوگی
مضطرب ہوگی مجھ سے ملنے کو کشمکش میں مگر پڑی ہوگی
فیض الامین فیض بھارت
Your email address will not be published. Required fields are marked *
Comment *
Name *
Email *
Website
Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
At 'Your World in Words,' we share stories from all over the world to make friends, spread good news, and help everyone understand each other better.
© 2024 Rahbar International
Leave a Reply