یوم آزادی کے موقع پر
بھرے مجمع میں
ایک نوجوان عورت
تقریر کر رہی تھی
” ہم آزاد ہیں” — !
اور جب
میں نے نوجوان خاتون کا بھرپور جائزہ لیا
تو واقعی مجھے اس کی صداقت کا تہہ دل سے قائل ہونا پڑا
کیوں کہ
مختصر ترین بلاؤز نے
اس کی خوبصورت کمر، پیٹھ، سینے، پیٹ اور ناف کو
بالکل آزاد کر رکھا تھا ____!
Leave a Reply