تم میری خوشی ہو تمہیں دیکھتے رہنا میری اولیں خواہش ہے!!!!!
چلو اک فرض کرتے ہیں!!!!!!
اگر میں تمہیں دیکھنے کی چاہ میں ہی مر جاؤں
تو کیا تم مجھے دیکھنے تو آؤ گی؟ !!!!!!
کیا تم اُن جاتے لمحوں میں!!!!!
مجھے سینے سے تو لگاؤ گی نہ؟
اور لوگ اگر تم سے پوچھیں گے؛؛؛
کہ کیا رشتہ ہے تمھارا اِس کے ساتھ؛؛؛؛؛؛؛؛؛
تو کیا تم مجھے اپنی محبت بتاؤ گی نہ؟
Leave a Reply