rki.news
از شکیل رشڑوی
ہر طرف سے چیخ پکارجاری تھی۔ لوگ افراتفری میں تھے۔کچھ لوگ جالی دار ٹوپی والے کو نشانہ بنا رہے تھے تو کچھ بھگوا گمچھے کو۔
دوسرے دن ہسپتال میں لوگ ایک دوسرے کو خون دیتے نظر آئیں مگر وہ چند ٹوپی اور گمچھے والوں کا کوئی پتہ نہیں تھا۔
Ad debug output
The ad is not displayed on the page
current post: فسانچہ بعنوان "زہروں کے بیو پاری", ID: 45655
Ad: Ad created on April 11, 2026 1:17 am (51056)
Placement: AfterContent (51054)
Display Conditions
Categories| Ad | wp_the_query |
|---|
| 8,21,3 | post_id: 45655 is_singular: 1 |
Find solutions in the manual
Leave a Reply