دیکھ الیکشن کا بازار
نوٹ سے ووٹوں کا بیوپار
چم چم چمک رہی تلوار
خوف زدہ ووٹر ناشاد
بول کہ سسٹم مردہ باد
یہ ہے منسٹر کی اولاد
ہوئی ہے لندن میں آباد
ایجوکیشن زندہ باد
جاہل قوم کرے فریاد
بول کے سسٹم مردہ باد
کرکے بی اے، ایم اے پاس
میدانوں کی کاٹو گھاس
دن کھائیں تو رات اپاس
پڑھ کر اور ہوۓ برباد
بول کے سسٹم مردہ باد
نور اقبال
جگتدل (مغربی بنگال)
موبائل نمبر : 9239768229
Leave a Reply