از قلم”: گُل بنتِ زمان” ( تونسہ شریف)
بہاروں کو دیکھا تو کئ خیالات دل کی گہرائیوں کو چھو گۓ ۔۔۔!!!
سوچا محفوظ کر لوں ان کو الفاظ کی خوبصورتی کے ساتھ۔۔۔!!!
دل کی بہار تو دل کی خوشی ہوتی ہے ۔۔۔!!!
اور دل تو کئ طرح خوش ہوتا ہے۔۔۔۔!!
دین نے یہ تو نہیں کہا کہ بھلا آپ اپنوں سے محبت نہ کیا کیجیۓ ۔۔۔۔!!!
بھلا کوئی اپنوں کی محبت کی بہار سے بھی د ل کو محروم کرتا ہے ۔۔۔!!!
رنگ کوئی بھی ہو دل کو بھا جاتا ہے …!!
رشتہ اپنوں کا کوئی بھی محبت کی چاشنی رکھتا ہے….!!
میں نے بہاروں کو بار بار پلٹتے دیکھا ہے…!!!
تو اپنے دور جانے لگیں تو محبت کی ہوا سے واپس بکھیر لایا کیجیۓ ۔!!!
Leave a Reply