زندگی ہمیشہ ایک سا رنگ نہیں رکھتی_اور نا ہی ایسا ہو سکتا ہے کہ ایک شخص اپنی ساری زندگی میں صرف دکھ ہی دیکھے ہوں اور کوئی خوشی نہیں اور نہ ہی ایسا ہو سکتا ہے کہ ساری زندگی خوشیوں میں ہی گزاری ہو زندگی میں دکھ و سکھ ،عروج وزوال دونوں ہوتے ہیں بس وقت کا کھیل ہے کب کس پر آ جائے ـ کبھی زندگی اتنی مہربان ہو جاتی ہے کہ یوں لگتا ہے کائنات میں کوئی غم ہی نہیں اور کبھی یوں رخ بدل لیتی ہے جیسے مسکراہٹ کبھی اس کا حصہ ہی نہ رہی ہو_انسان کو لگتا ہے کہ وہ بہت کمزور ہیں جیسے وہ کسی چیز کا سامنا نہیں کر سکتے اور اپنی پسندیدہ چیزوں کو کھونے سے ڈرتے ہیں مگر جب حادثات و واقعات سامنے آکر کھڑے ہوتے ہیں تو وہ بے خوف ہو کر ہر خوف سے لڑ جاتے ہیں__
انسان ایسا ہی ہوتا ہے، جن چیزوں کا سوچ بھی نہیں سکتا__ان چیزوں کو بھی کر گزرتا ہے_ بس انسا کا خوف ہوتا ہے جو اسے کچھ کرنے نہیں دیتا ورنہ تو انسان وہ کون سا کام ہے جو نہیں کر سکتا ۔
ہمیشہ کوشش کیا کریں خوش رہیں اور اللّٰہ سبحان و تعالیٰ کی دی ہوئی نعمتوں کو یاد رکھا کریں اور اس کا شکر ادا کیا کریں اس طرح آپ خوش بھی رہیں گے اپنے کاموں پر فوکسڈ بھی رہے گے اور نعمتوں میں اضافہ بھی ہوتا رہےگا ۔
شکریہ
Ad debug output
The ad is not displayed on the page
current post: عنوان : زندگی, ID: 5147
Ad: Ad created on April 11, 2026 1:04 am (51053)
Placement: After Content (51146)
Display Conditions
specific pages| Ad | wp_the_query |
|---|
| post_id: 5147 is_singular: 1 |
Find solutions in the manual
Ad debug output
The ad is not displayed on the page
current post: عنوان : زندگی, ID: 5147
Ad: Ad created on April 11, 2026 1:17 am (51056)
Placement: AfterContent (51054)
Display Conditions
Find solutions in the manual
Leave a Reply