ڈاکٹر یونس امین۔مانچسٹر۔ انگلینڈ
مل گئی راہ مجھ کو جینے کیواہ کیا بات ہے مدینے کی
آ رہی ہے ہوا مری جانبزندگی میں رواں سفینے کی
سامنے ہو جو ساقیِ کوثرہوش رہتی ہے کس کو، پینے کی
نعت وجہِ نجات ہو جائےبات ہے کس قدر قرینے کی
آنکھ میں خواب ہے مدینے کادل میں ہے آرزو مدینے کی
پھر پیام ان کا آ گیا یونسجل اٹُھی آس پھر سے جینے کی
Your email address will not be published. Required fields are marked *
Comment *
Name *
Email *
Website
Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
At 'Your World in Words,' we share stories from all over the world to make friends, spread good news, and help everyone understand each other better.
© 2024 Rahbar International
Leave a Reply