تازہ ترین / Latest
  Wednesday, December 25th 2024
Today ePaper
Rahbar e Kisan International
Abdul Rasheed Qureshi - Founder of Daily Rahbar Kisan Internation Lahore

ڈاکٹر پونم نورین کے چوتھے شعری مجموعے ہم تیرا دل چراے بیٹھے ہیں کی تقریب پذیرائی

Events - تقریبات , Snippets , / Wednesday, July 10th, 2024

الحمد اللہ
قاسم علی شاہ فاؤنڈیشن لاہور کے ایک خوبصورت ہال میں جناب نذیر قیصر صاحب کی صدارت میں مہمانان گرامی میں کرامت بخاری، ممتاز اشد لاہوری، مہمان اعزاز میں شہزادہ علی ذوالقرنین مقررین میں خالد اعجاز مفتی، شہزاد بھٹی، نوین روما، ڈاکٹر بشریٰ ثمینہ، شبنم مرزا، ڈاکٹر کوثر جمال چیمہ، شہزادہ علی ذوالقرنین، ممتتاز راشد لاہوری، سامعین میں عاببدہ قیصر، زرقا غالب، ڈاکٹر عطیہ، روبینہ شاہین، نازیہ بٹ، نعیم بٹ، انس، ڈاکٹر عشاء رؤف، والدہ ڈاکٹر عشاء رؤف، لیلیٰ جی، محمد جاوید اقببال، ڈاکٹر شاہد، محمودہ نسرین، اشرف، علی شاہد، سحر شاہد، خالق چشتی، ناہید قریشی، شگفتہ نعیم ہاشمی، عروج زیب و دیگر موجود تھے۔ پروگرام کی نظامت کے فرائض ڈاکٹر عائشہ عظیم نے جس مہارت سے سر انجام دیئے وہ قابل تحسین تھا۔ انہوں نے انتہائی منظم طریقے سے پروگرام کو مقررہ وقت پر شروع کر کے مقررہ وقت پر ختم کر دیا۔ پروگرام کے اختتتام پر قسم علی فاؤنڈیشن نے میزبانوں کی تواضع کی گروپ فوٹو بنے اور سب ہم تیرا دل چرا بیٹھے ہیں کی تقریب کے اختتام پر ہنسی خوشی گھر لوٹ گئے۔ قاسم علی شاہ فاؤنڈیشن جناب قاسم علی شاہ، ڈاکٹر عائشہ عظیم، کرن اور فوٹو گرافر کا خصوصی شکریہ۔ ڈاکٹر پونم نورین گوندل لاہور


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

روزنامہ رہبر کسان

At 'Your World in Words,' we share stories from all over the world to make friends, spread good news, and help everyone understand each other better.

Active Visitors

Flag Counter

© 2024
Rahbar International