الجزائر ، افریقہ کا ایک اسلامی ملک ہے ، زمانہ قدیم میں رومن سلطنت کا اہم حصہ تھا ، پھر مسلمانوں کی آمد کے بعد عثمانیہ سلطنت میں بھی ایک اہم حصہ رہا ، عثمانیہ سلطنت کے خاتمے کے بعد فرانسیسیوں نے اس پر قبضہ کیا اور دوسری جنگ عظیم کا اختتام میں آپریشن ٹارچ کے حوالے سے اتحادیوں کا اہم ٹھکانھ بھی تھا اور جرمنوں کا آخری محاذ بھی ، جنگ آزادی ہند 1857 کے ٹھیک سو سال بعد الجزائر میں بھی جنگ آزادی شروع ہوئی جو 5 جولائی 1962 کے اعلان آزادی پر ختم ہوئی ، یہ مقام الجزائر کی یادگار ہے جو جنگ آزادی کے شہداء کی یاد میں تعمیر کی گئی ہے
Leave a Reply