تازہ ترین / Latest
  Saturday, October 19th 2024
Today News Paper
Rahbar e Kisan International
Abdul Rasheed Qureshi - Founder of Daily Rahbar Kisan Internation Lahore

احسان

Poetry - سُخن ریزے , / Friday, May 31st, 2024

سردی کی لمبی راتوں میں
جب نیند نہ ہو آنکھوں میں
کہیں دھند سی لپٹی سڑکوں پہ
کسی اپنے کی آمد ہو, آہٹ ہو
جب سانس جکڑتی سردی میں
کسی ذی روح کو خود کی فکر نہ ہو
کہیں دور کسی کی چھت پر
کوئی چاند کا متلاشی ہو
کہیں اندر کسی کمرے میں
کوئی دکھ کی ماری روتی ہو
کوئی خود سے بالکل بے رخ ہو
کوئی کسی کی یاد میں بکھرا ہو
اگر کوئی تمھیں یاد کرے
اور تم سے کہے کہ آجاؤ
تو تم پر فرض ہے,اے انسان
تم وقت پہ پہنچو احسان کرو

ازقلم: روزین بنت طاہر محمود


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

روزنامہ رہبر کسان

At 'Your World in Words,' we share stories from all over the world to make friends, spread good news, and help everyone understand each other better.

Active Visitors

Flag Counter

© 2024
Rahbar International