Today ePaper
Rahbar e Kisan International

ایم این ایس زرعی یونیورسٹی کا سیلاب متاثرین کیلئے ریلیف کیمپ

Events - تقریبات , Snippets , / Wednesday, September 10th, 2025

rki.news

ایم این ایس زرعی یونیورسٹی ملتان
پریس ریلیز 10ستمبر2025
ملتان۔ایم این ایس زرعی یونیورسٹی کی جانب سے جلالپورپیروالا کے سیلاب زدہ علاقوں میں فلڈ ریلیف کیمپ لگایا گیا۔ جس میں سیلاب زدہ مال مویشیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی جا رہی ہیں۔کیمپ پر صاف پانی کی 5لیٹر والی کین تقسیم کی گئیں اور بچوں میں کھانے کی اشیاء تقسیم کی گئیں۔مقامی افراد نے یونیورسٹی کی اس کاوش کو سراہتے ہوئے رئیس جامعہ پروفیسر ڈاکٹر ذوالفقار علی کا شکریہ ادا کیا جن کی ہدایت پر اس فلاحی کیمپ کا اہتمام کیا گیا.ڈاکٹر وزیر احمد ،محمود عالم ،ڈاکٹر عثمان جمشید ،ڈاکٹر عمر اعجاز ،عابد رضا،ڈاکٹر عمیر ،ڈاکٹر ناصر نیاز اور سکاوٹس طلبا نے رضاکارانہ خدمات انجام دیں۔
ریاض احمد ہراج
ترجمان زرعی یونیورسٹی ملتان


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

روزنامہ رہبر کسان

At 'Your World in Words,' we share stories from all over the world to make friends, spread good news, and help everyone understand each other better.

Active Visitors

Flag Counter

© 2025
Rahbar International