تازہ ترین / Latest
  Tuesday, January 14th 2025
Today ePaper
Rahbar e Kisan International
Abdul Rasheed Qureshi - Founder of Daily Rahbar Kisan Internation Lahore

بابائے اردو یورپ، اردو انجمن برلن کے بانی اور صدر محترم عارف نقوی صاحب کا کل اچانک انتقال ہوگیا۔

Articles , Snippets , / Wednesday, October 30th, 2024

ترقی پسند تحریک کے بانی سجاد ظہیر کے ساتھی ،
بابائے اردو یورپ، اردو انجمن برلن کے بانی اور صدر محترم عارف نقوی صاحب کا کل اچانک انتقال ہوگیا۔
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اردو ادب اور خاص طور پر یورپ، جرمنی اور برلن کی فضا عارف نقوی کے اس اچانک رحلت سے آج بہت اُداس ہوگئی ہے ۔ اردو زبان و ادب کی ترویج کے لیے عارف نقوی کی خدمات برسوں یاد رکھی جائیں گی ۔ آپ ہندوستان کے شہر لکھئنو کی ایک مشہور و معروف شخصیت تھے۔ آپ کل اچانک 90 سال کی عمر میں برلن میں اپنے گھر پر حرکت قلب بند ہونے سے جانبر نہ ہوسکے ۔ اللہ تعالی اُن کی مغفرت فرمائے آمین ثم آمین ۔
انور ظہیر رہبر، نائب صدر اردو انجمن برلن جرمنی


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

روزنامہ رہبر کسان

At 'Your World in Words,' we share stories from all over the world to make friends, spread good news, and help everyone understand each other better.

Active Visitors

Flag Counter

© 2025
Rahbar International