Today ePaper
Rahbar e Kisan International

بزم سرخیل ادب انٹرنیشنل کے زیراہتمام لاہور ہائ کورٹ میں مصنفین میں تقسیم ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد “

Literature - جہانِ ادب , Snippets , / Sunday, May 18th, 2025

rki.news
لاہور : ( فریدہ خانم ) ,
” بزم سرخیل ادب انٹرنیشنل ” کے زیراہتمام مقابلہ کتب میں منتخب ہونے والی کتب کے مصنفین کے اعزاز میں مورخہ 15 مئی 2025 ءکو بمقام ” لاہور ہائیکورٹ لاہور ” میں تقریب تقسیم ایوارڈز و گولڈ میڈلز منعقد ہوئی, جس کی صدارت بختیار علی سیال ( سابق جج) نے کی , مہمانان خصوصی میں ارحم روحان , ڈاکٹر محمد نواز کنول, خضرحیات ایڈدوکیٹ , غلام مرتضی چوہدری , روبینہ شاہین , محمد الیاس آتش , صفیہ اسحاق شامل تھیں , ایوارڈز و گولڈ میڈلز پانے والوں میں سحر نسیم سحر, اشفاق فلک , اشتیاق نوشاہی , مقصود چغتائی و دیگر مصنفین تھے , نظامت نذر بھنڈر نے کی , ملک کے طول و عرض سے آۓ ہوۓ مصنفین کو ایوارڈز اور گولڈ میڈلز سے نوازا گیا, تقریب کے منتظم اعلی سید محمودالحسن گیلانی ایڈووکیٹ نے اس موقع پر کہا کہ اس طرح کی تقریبات گھٹن زدہ ماحول میں ہوا کا تازہ جھونکا ہیں . صدر محفل نے کہا کہ” بزم سرخیل ادب ” کے تمام عہدیداران مبارکباد کے مستحق ہیں کہ جن کی کاوشوں سے یہ خوبصورت تقریب منعقد ہوئی , تقریب میں سینکڑوں شعراء کرام, شاعرات و ادباءکرام موجود تھے , محمد طاھر نعیم سیکرٹری جنرل بزم سرخیل ادب نے سب کا شکریہ ادا کیا, آخر میں شرکاۓ محفل کےلئے ظہرانہ کا اہتمام کیا گیا تھا.

Ad debug output

The ad is displayed on the page

current post: بزم سرخیل ادب انٹرنیشنل کے زیراہتمام لاہور ہائ کورٹ میں مصنفین میں تقسیم ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد ", ID: 28654

Ad: Ad created on April 11, 2026 1:04 am (51053)
Placement: After Content (51146)

Display Conditions
specific pages
Adwp_the_query
post_id: 28654
is_singular: 1


Find solutions in the manual
Ad debug output

The ad is not displayed on the page

current post: بزم سرخیل ادب انٹرنیشنل کے زیراہتمام لاہور ہائ کورٹ میں مصنفین میں تقسیم ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد ", ID: 28654

Ad: Ad created on April 11, 2026 1:17 am (51056)
Placement: AfterContent (51054)

Display Conditions
post type
Adwp_the_query
post


Find solutions in the manual

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

روزنامہ رہبر کسان

At 'Your World in Words,' we share stories from all over the world to make friends, spread good news, and help everyone understand each other better.

© 2026
Rahbar International