rki.news
ترانہ “فرش سے عرش تک جگمگاتی رہے بزمِ اردو ادب”
بزمِ اردو ادب کے زیرِ اہتمام چلنے والے اردو کوچنگ سینٹر میں ایک شان دار اور پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں علاقے کی معزز شخصیات نے شرکت کر کے پروگرام کو وقار بخشا۔ تقریب میں عائشہ اردو کو چنگ سینٹر اور مریم اردو کو چنگ سینٹر کے تمام بچوں نے بھرپور ذوق و شوق سے حصہ لیا اور اپنی صلاحیتوں سے حاضرین کو متاثر کیا۔
پروگرام کی کنوینر اور عائشہ اردو کوچنگ سینٹر کی انچارج ڈاکٹر سعدیہ سلیم شمسی نے تمام معزز مہمانان کا پُرتپاک استقبال کیا اور بچوں کی محنت و کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایسے پروگرام بچوں کی صلاحیتوں کو اُجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
پروگرام میں سبھی شریک بچوں کو انعام و اکرام سے نوازا گیا، جبکہ نمایاں کارکردگی دکھانے والوں کو خصوصی انعامات بھی دیے گئے۔ عائشہ اردو کو نگ سینٹر میں:
• فرسٹ پوزیشن: زیبا اور رفعت
• سیکنڈ پوزیشن: شعیبہ
• تھرڈ پوزیشن: روشنی
مریم اردو کو نگ سینٹر میں:
• فرسٹ
Leave a Reply