Today ePaper
Rahbar e Kisan International

صدر ایوارڈ یافتہ ابن ڈاکٹر محمد منصور عالم کے عادل شہریار کو پی۔ ایچ ۔ ڈی کی ڈگری ملنے پر مباکباد اور دعائیں

Events - تقریبات , Snippets , / Monday, December 29th, 2025

rki.news

بقلم :
احمد وکیل علیمی
دوردرشن کولکاتا
ایک دانشور کا قول ہے :
“Present short interest can be sacrificed for the larger long range gain”
اس اصول کو وہی لوگ برت سکتے ہیں جو دور تک سوچ کر اقدام کرنا جانیں نہ کہ فوری طور پر بھڑک کر اُٹھ کھڑے ہوں۔
اس قدر دور تک غور و فکر کی روشنی یقیناً آزمودہ کار والد محترم ڈاکٹر محمد منصور عالم سے ملی ہے۔
ڈاکٹر محمد منصور عالم سر کے صاحبزادے
عادل شہریار صاحب کو جادب پور یونیورسٹی نے Pharmaceutical Science میں پی ۔ایچ۔ ڈی کی ڈگری سے سرفراز کیا۔
اس بڑی کامیابی کی خوشی میں خاکسار احمد وکیل علیمی عادل شہر یار صاحب کے ساتھ ان کے والد محترم کو بھی مبارکباد پیش کرتا ہے۔
قطعہ بنام عادل شہر یار
ابن منصور عالم ہیں، سوچیں!
لم یزل نے بنایا ہے قابل
اک بڑی کامیابی ملی ہے
بن گئے قابلِ رشک عادل

Ad debug output

The ad is not displayed on the page

current post: صدر ایوارڈ یافتہ ابن ڈاکٹر محمد منصور عالم کے عادل شہریار کو پی۔ ایچ ۔ ڈی کی ڈگری ملنے پر مباکباد اور دعائیں, ID: 45080

Ad: Ad created on April 11, 2026 1:04 am (51053)
Placement: After Content (51146)

Display Conditions
specific pages
Adwp_the_query
post_id: 45080
is_singular: 1


Find solutions in the manual
Ad debug output

The ad is not displayed on the page

current post: صدر ایوارڈ یافتہ ابن ڈاکٹر محمد منصور عالم کے عادل شہریار کو پی۔ ایچ ۔ ڈی کی ڈگری ملنے پر مباکباد اور دعائیں, ID: 45080

Ad: Ad created on April 11, 2026 1:17 am (51056)
Placement: AfterContent (51054)

Display Conditions
post type
Adwp_the_query
post


Find solutions in the manual

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

روزنامہ رہبر کسان

At 'Your World in Words,' we share stories from all over the world to make friends, spread good news, and help everyone understand each other better.

© 2026
Rahbar International