ماتم کناں ہوں آپ کے اس تصفیے پہ میں رکھا گیا ہوں دار کے ہر زاویے پہ میں
تمثیل میں تو میرا نا کردار تھا کوئی مضمون سارا اس پہ تھا اور تجزئیے پہ میں
میری وجہ سے پایا ہے جس نے وجود ، اب بین السطور ہے وہی اور حاشیے پہ میں
میں آ گیا ہوں چھوڑ کے رنگینئِ حیات پاکر دوام ، پہنچا نہ خود تعزئیے پہ میں
چڑھ جائے دار پر جو عَنَق اس کا غم نہیں ہو جاؤں گا امر جو رہوں مرثیے پہ میں
ریاض شاہد بحرین
Your email address will not be published. Required fields are marked *
Comment *
Name *
Email *
Website
Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
At 'Your World in Words,' we share stories from all over the world to make friends, spread good news, and help everyone understand each other better.
© 2024 Rahbar International
Leave a Reply