محبت کا ہنر دکھلا رہی ہے کسی کی یاد جو تڑپا رہی ہے
وہ کس کے پیار کی خوشبو ہے آخر مجھے اندر سے جو مہکا رہی ہے
سہارا دے مجھے بانہوں کا اپنی تری قربت مجھے بہکا رہی ہے
مجھے یہ دلنشیں یہ خواب دنیا تری باتوں میں کیوں الجھا رہی ہے
مرے انجام کی مانگو دعائیں محبت پر طبیعت آرہی ہے
ہوا ہے شازیہ کا اب وہ عالم کہ وحشت بھی کرم فرما رہی ہے
شاعرہ شازیہ عالم شازی
Your email address will not be published. Required fields are marked *
Comment *
Name *
Email *
Website
Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
At 'Your World in Words,' we share stories from all over the world to make friends, spread good news, and help everyone understand each other better.
© 2024 Rahbar International
Leave a Reply